بجٹ میں کریڈٹ اور اے ٹی ایم کارڈ پر ٹیکس ختم کرنے کی تجویز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)بجٹ میں5 لاکھ روپے ماہانہ کی ٹرانزیکشن کا ڈیٹا ایف بی آر کو فراہم نہ کرنے کی سفارش بھی کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق بجٹ میں 10 غیر ضروری ود ہولڈنگ ٹیکسز ختم کرنے کی سفارش کردی گئی جبکہ 5 سے 6 ضروری ود ہولڈنگ ٹیکس برقرار رہیں گے۔
ذرائع کے مطابق بجٹ میں 10 غیر ضروری ود ہولڈنگ ٹیکسز ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ آئندہ بجٹ میں 5 سے 6 ضروری ود ہولڈنگ ٹیکس برقرار رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:خواتین اور بچوں کے لئے بڑی خبر