حسن علی نے کرکٹ شائقین سے اپیل کردی

May 31, 2021 | 20:57:PM
حسن علی نے کرکٹ شائقین سے اپیل کردی
حسن علی نے کرکٹ شائقین سے اپیل کردی
حسن علی نے کرکٹ شائقین سے اپیل کردی
حسن علی نے کرکٹ شائقین سے اپیل کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )قومی فاسٹ باؤلر حسن علی نے ٹک ٹاک پر فالو کرنے کی اپیل کی ہے۔
حسن علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر مداحوں کیلئے خصوصی سٹوری شیئر کی ہے۔انہوں نے اپنی سٹوری میں اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا لنک شیئر کیا ہے اور لکھا ہے کہ کہ ’مجھے ٹک ٹاک پر فالو کریں۔


حسن علی ٹک ٹاک پر کافی مقبول ہیں اور وہ اکثر اپنی ویڈیوز ٹک ٹاک پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔اس وقت ٹک ٹاک پر ان کے 18 لاکھ فالوورز ہیں جبکہ ان کی تمام ویڈیوز پر اب تک 15 اعشاریہ 9 ملین لائکس آچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اظہر علی نے بابراعظم کو ایسا مشورہ دیدیاکہ کپتان کی باچھیں کھل جائینگی