(24نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران ان کے لوگوں کے پاس پستول تھے،گولی چلنے کا خطرہ تھا۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے کہا کہ ادارے کام نہیں کررہے،سپریم کورٹ کا امتحان ہے، عمران خان نے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران ان کے لوگ مسلح تھے ان کا کہنا تھا کہ ان کے لوگوں کے پاس پستول تھے، گولی چلنے کا خطرہ تھا۔
یہ بھی پڑھیں:آخرکارپاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی
لانگ مارچ میں ہمارے لوگ مسلح تھے ، عمران خان کا اعتراف
May 31, 2022 | 00:05:AM