پنجاب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

May 31, 2022 | 00:25:AM

(ویب ڈیسک)آخر کار پنجاب کا سیاسی بحران اختتام کو پہنچ گیا،پنجاب کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کابینہ سے حلف لیا۔حلف اٹھا نے والوں میں ملک احمد خان،عطااللہ تارڑ ،رانا اقبال،سید حسن مرتضی،خواجہ سلمان رفیق ،سردار اویس لغاری ،بلال وڑائچ ،علی حیدرگیلانی شامل ہیں حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی شریک ہوئے ۔
یہ بھی پڑھیں:لانگ مارچ میں ہمارے لوگ مسلح تھے ، عمران خان کا اعتراف

مزیدخبریں