عازمین حج کو حکومت  نے بڑی خوشخبری سنا دی

May 31, 2022 | 17:14:PM

(ویب ڈیسک)حاجیوں کےلئے خوشخبری، وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور  نے کہا کہ وفاقی حکومت ہر حاجی کو ایک لاکھ 50 ہزار روپے سبسڈی دے گی۔

مفتی عبدالشکور  نے کہا کہ شمالی پاکستان ریجن کے لئے 8 لاکھ 51 ہزار روپے اور جنوبی پاکستان ریجن کے لئے 8 لاکھ 60 ہزار روپے اخراجات آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: تیز گاڑیاں چلانے والے ہوشیار۔اب  رعایت نہیں ہو گی۔کتنا جرمانہ ہوگا؟خبر جانیے

مزیدخبریں