(24 نیوز)سونے کے خریداروں کیلئے اچھی خبر، ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوئی ہے جس سے ایک تولہ سونا 1 لاکھ 37 ہزار300 روپے کا ہو گیاجبکہ 10 گرام سونے کے بھاو¿میں 685 روپے کمی ہوئی، جس سے قیمت کم ہو کر 1 لاکھ 17 ہزار713 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 6 ڈالرکمی دیکھی گئی جس سے سونے کی نئی قیمت 1849 ڈالر فی اونس ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں:تاجروں کیلئے خوشخبری ،حکومت نے بڑی پابندی ہٹالی
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ، مزید سستا ہوگیا
May 31, 2022 | 17:47:PM