کالجز میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کااعلان، نوٹیفکیشن جاری

May 31, 2022 | 20:57:PM
کالجز میں چھٹیاں ، اعلان
کیپشن: کلاس روم کا منظر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سرکاری اور نجی کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھر کے تمام کالجز میں 2 ماہ تک موسم گرما کی تعطیلات ہونگی،سرکاری اور نجی کالجز 1 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔بی ایس چار سالہ ڈگری پروگرام کے امتحانات بورڈز اور یونیورسٹیز کے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہونگے۔
یہ بھی پڑھیں:مہنگائی کے ستائے عوام کو حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا