(ویب ڈیسک)پاکستان میں ذی القعدہ کا چاند نظر آگیا ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے ذی القعدہ کا چاند نظر آنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔اسلام آباد میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ذی القعدہ کا چاند نظر آنےکا اعلان کیا گیا۔یکم ذی القعدہ 1443ہجری بدھ یکم جون کو ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:کھاد پردی گئی سبسڈی ختم
ذی القعدہ کا چاند نظر آگیا
May 31, 2022 | 22:03:PM