سابق وزیراعظم آزادسردار تنویر الیاس کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کاامکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کی ایک اور وکٹ گرنے کو تیار ہے۔
ذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس آج پی ٹی آئی سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کریں گے ،سردار تنویر الیاس ق لیگ میں شمولیت اختیار کریں گے، ذرائع کا مزید کہناہے کہ سردار تنویر الیاس کو آزاد کشمیر میں پارٹی کی صدارت بھی دی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: مائنس عمران فارمولا؟شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے بعد فوادچودھری کی اہم میڈیا ٹاک