سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے استعفیٰ دے دیا

May 31, 2023 | 18:16:PM
سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے استعفیٰ دے دیا
کیپشن: سپیکر گلگت بلتستان امجد زیدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر امجد زیدی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پارلیمانی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے پر سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی گئی تھی۔
آج مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد امجد زیدی نے سپیکر بلتستان اسمبلی کے عہدے سے استعفیٰ دےدیا، ان کی جگہ نذیر احمد ایڈووکیٹ نئے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کی سب سے بڑی وکٹ گرنے کو تیار، بڑی خبر آگئی