(24 نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)کواین سی اے190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا جواب موصول ہو گیا،نیب نے عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں عمران خان کا جواب نیب کو موصول ہو گیا،نیب نے عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے،جس کیلئے طلبی کا نوٹس آج ہی جاری کرنے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی