(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سے پنچھیوں کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، اب درجنوں پارٹی رہنما اور کارکن پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ چکے ہیں۔
ملتان سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے ابراہیم خان نے بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا،ابراہیم خان کاکہناہے کہ 9 مئی کو ملکی تنصیبات پر حملے قابل مذمت ہیں،کسی بھی صورتحال میں ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا،ان کاکہناہے کہ میں نے سیاست چھوڑنے کافیصلہ کیاہے ۔
یہ بھی پڑھیں: بجٹ سے قبل اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری