نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل کر دیا

May 31, 2024 | 16:03:PM

( جہانزیب آفریدی)ضلع خیبر باڑہ کے نواحی علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل کر دیا ۔

دونوں بھائی ضروری کام کے سلسلے میں شہر جا رہے تھے کہ راستے میں ملزموں نے گولیاں مار دیں،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واردات کے بعد فرار ہو گئے ہیں، قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی،تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزیدخبریں