کورونا سے 11اموات۔۔ 1402 کی حالت تشویشناک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستانی حکومت کی بہتر حکمت عملی کے باعث کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا گیا ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 11افراد جاں بحق ہوگئے۔733نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح1.52فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں48ہزار192افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 733مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار402مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 31 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 31, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 48,192
Positive Cases: 733
Positivity %: 1.52%
Deaths : 11
Patients on Critical Care: 1402
یہ بھی پڑھیں:قومی کھلاڑیوں کے ابو ظہبی میں سیر سپاٹے ۔۔تصاویر وائرل