بنگلہ دیش کی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی ورلڈکپ سے باہر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ٹی 20 ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن انجری کے سبب ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں۔شکیب الحسن ہیمسڑنگ انجری کے سبب ورلڈکپ ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہیمسڑنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: افغانستان کیخلاف میچ کے ہیرو محمد آصف کے والد اور بھائیوں کو ڈی سی آفس سے بلاوا، جانے سے انکار