قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپن باؤلر اور سابق کوچ مشتاق احمد کے گھر صف ماتم بچھ گئی

Oct 31, 2021 | 23:04:PM
مشتاق احمد،گھر،صف ماتم،پی سی بی
کیپشن: مشتاق احمد،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپن باؤلر اور سابق کوچ مشتاق احمد کی ساس انتقال کر گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مشتاق احمد نے ٹوئٹر کے ذریعے اپنی ساس کے انتقال کی خبر دی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی ساس انتہائی شریف اور مہربان شخصیت تھیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔انہوں نے مداحوں سے اپنی ساس کے ایصالِ ثواب کیلئے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں:نیوزی لینڈ سے شکست کےبعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بڑا اعلان کر دیا