ایاز صادق کو ایک اور وزارت مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)وزیر اعظم نے سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو وزارت قانون وانصاف کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ۔
وفاقی وزیر ایاز صادق کو وزارت قانون وانصاف کا اضافی قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔اس سے قبل ایاز صادق کے پاس اکنامک افیئرز کا قلمدان بھی ہے۔
یاد رہے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کے مستعفی ہونے کے بعد قانون و انصاف کی وزارت خالی ہوگئی تھی ۔