(24 نیوز)آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے ایک ہی سیٹ پر اپنے دو دو امیدواروں کو ٹکٹ جار ی کرنے لگی ۔دونوں امیدواروں کے ٹکٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔
ایک پارٹی نے صرف ایک ہی امیدوار کو ٹکٹ جاری کرنا ہوتا ہے ۔کوٹلی کی یونین کونسل گوئی وارڈ چرناڑی سے پی ٹی آئی نے شہباز بٹ اور تبارک میر کو ٹکٹ جاری کیا ۔
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ ٹکٹ ایک امیدوار کو ملا اور اس نے دوسرے کو دیا ۔