سوات میں بارش موسم نے کروٹ بدل لی
کیپشن: فائل فوٹو (گوگل)
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)نومبر کے مہینے کے آ غاز میں ہی موسم نے بھی کروٹ بدل لی ۔سوات مینگورہ اور گردونواح میں بارش اوربالائی علاقوں کالام کے پہاڑوں پر ہلکی برفباری شروع ہو گئی۔
بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا۔