سونے کی قیمت میں اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Oct 31, 2023 | 15:45:PM

( اشرف خان)سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا،عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر مہنگا ہوکر 2015 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بھی سونے کی قیمتوں میں اثر ہوا،ایک تولہ سونا 900 روپے مہنگا،قیمت 2 لاکھ 13 ہزار روپے ہوگئی،دس گرام سونا 771 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 82 ہزار 613 روپے کا ہوگیا۔
ایک تولہ چاندی کی قیمت 2250 روپے پر ہی برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کتنے کا ہو گیا؟،انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی اہم خبر آ گئی

مزیدخبریں