سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان) سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 4 نومبر کو طلب کر لیا۔
سٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 4 نومبر کو منعقد ہوگا، مانیٹری پالیسی کمیٹی میں شرح سود کا فیصلہ کیا جائے گا، سٹیٹ بینک کل شام کو پریس ریلیز کے ذریعے اسی پالیسی بیان جاری کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں: پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری