(سبحان اللہ خان) سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری ،شہری علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں اور بادلوں کے راج سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقوں کالام ،مہوڈنڈ،اتروڑ،گبرال اور شاہی باغ میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے،برف باری دیکھنے کیلئے ملک بھر سے سیاح کالام کارخ کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:منشیات برآمدگی کیس:معروف اداکارہ کے شوہر کو15سال قیدکی سزا