سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4اعشاریہ 3ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی زیرزمین گہرائی 209کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
یہ بھی پڑھیں:جب بانی نے سنگجانی کا کہا تھا تو پھر کس کے کہنے پر ڈی چوک گئے؟علی محمد خان کی ایک اور آڈیو لیک