امریکی خاتون اونیجا کو ایک اور دلہا بنے نوجوان نے شادی کی پیشکش کر دیا

Feb 01, 2025 | 18:03:PM
امریکی خاتون اونیجا کو ایک اور دلہا بنے نوجوان نے شادی کی پیشکش کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  امریکا سے کراچی آئی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کے بوائے فرینڈ  کی جانب سے دھوکا دینے کے بعد ایک اور  پاکستانی نوجوان جس کا تعلق پہلوانوں کے شہر سے گوجرانوالہ نے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون  اونیجا اینڈریو رابنسن سے گوجرانولہ شہر کے عبدالرحمن نامی نوجوان نے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ عبدالرحمن پراپرٹی کا کام کرتا ہے ۔ نوجوان نے اس حوالے سے ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس دیکھا جا سکتا ہے کہ عبدالرحمن دلہا بنا ہوا ہے اور اپنے دوستوں کے  ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے  ڈال رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی خاتون کو دھوکا بہت بری بات،نواب شاہ کے نوجوان نے شادی کی پیشکش کر دی