جب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔
رجب المرجب 1446 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں آج نماز عصر کے بعد منعقد ہوں گے۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد آج شام چار بج کر 45 منٹ پر وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں منعقدہ زونل رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : نئے سال کا آغاز،سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،ڈالر بھی سستا