حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کا وقت تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اب کل دن ساڑھے گیارہ بجے کے بجائے سہ پہر ساڑھے تین بجے ہو گا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اجلاس کے وقت میں تبدیلی اراکین کی درخواست پر کی گئی ہے اور اجلاس کی صدارت سپیکر ایاز صادق کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:آدھے ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل ہونے کا امکان