بارکھان:کچے سڑک پر بارودی سرنگ کا دھماکہ

Jun 01, 2024 | 12:46:PM
بارکھان:کچے سڑک پر بارودی سرنگ کا دھماکہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان کے ضلع بارکھان میں بوڑھی عیشانی کچے سڑک  پر بارودی سرنگ کا دھماکاہوا ہے۔

لیویز فورس ذرائع  کے مطابق بارکھان بارودی سرنگ کے دھماکے سے کوئی جانی نقصان  نہیں ہوا جبکہ  بارودی سرنگ کچے سڑک کے کنارے  نصب تھا۔

لیویز ذرائع کے مطابق نٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے امدادی ٹیمیں کو بروقت اطلاع نہیں مل سکی،اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو میں کمی کی نوید سنا دی

ذرائع کے مطابق امدادی ٹیمیں بارودی سرنگ دھماکے کی نوعیت کا تعین کر رہے ہیں  جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے۔