جامعہ پنجاب میں صحافت کے 3 شعبہ جات کیلئے 2 نئی عمارتیں بنیں گی

Jun 01, 2024 | 16:02:PM
جامعہ پنجاب میں صحافت کے 3 شعبہ جات کیلئے 2 نئی عمارتیں بنیں گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران یونس) صحافت کے طلباء کیلئے اچھی خبر آ گئی، پنجاب یونیورسٹی میں صحافت کے 3 شعبہ جات کیلئے 2 نئی عمارتیں بنیں گی۔
ڈیجیٹل میڈیا اینڈ ڈویلپمنٹ کمیونیکیشن اور شعبہ فلم اینڈ براڈ کاسٹنگ کی نئی عمارت بنے گی، پرانی عمارت میں متعلقہ شعبہ جات کیلئے کلاس رومز اور دفاتر کی کمی تھی، منصوبے پر 80 کروڑ کی لاگت آئے گی، متعلقہ منصوبہ کیلئے فنڈنگ ہائر ایجوکیشن کمیشن کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کی 25جامعات میں وائس چانسلرزکی تعیناتی کیلئےدرخواستیں طلب
ایچ ای سی نے پنجاب یونیورسٹی کو فنڈز فراہم کردیئے ہیں، پنجاب یونیورسٹی نے شعبہ جات کی تعمیر کیلئے ٹینڈرز بھی جاری کردیئے۔