پاک بحریہ نے 380 کلو انتہائی قیمتی منشیات ضبط کر لی

Jun 01, 2024 | 23:57:PM
پاک بحریہ نے 380 کلو انتہائی قیمتی منشیات ضبط کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور )پاک بحریہ کے جہاز یرموک کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن، 380 کلو انتہائی قیمتی منشیات ضبط کر لی ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق ضبط کی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں قیمت ہزاروں ڈالرز ہے،منشیات سمگلنگ  کے خلا ف کامیاب آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہے،پاک بحریہ کے جہاز سمندر میں منشیات  اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : موسم نے کروٹ بدل لی ،گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری