کراچی سے روانہ ہونے والی متعدد پروازیں منسوخ

Oct 01, 2024 | 09:29:AM
کراچی سے روانہ ہونے والی متعدد پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آئمہ خان)کراچی سےروانہ ہونے والی متعدد پروازیں منسوخ ہوگیں ، منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سےنجف فلائی بغداد کی پرواز آئی ایف 334 ،کراچی سے دبئی ایمریٹس کی پرواز ای کے 609،کراچی سے اسلام آباد ا یئر بلیو کی پرواز پی اے 206منسوخ ہوئی ۔

مزید پڑھیں: پی آئی اے کےطیارے کے سارے ٹائرز برسٹ

 کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524،522،کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر 504،کراچی سے لاہور ایئرسیال کی پرواز پی ایف 143،کراچی سے لاہور اسلام آبادکی پرواز پی ایف 125منسوخ ہوئی 

دوسری منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے لاہور پی آئی اے کی پرواز پی کے 306،کراچی سے سکھر پی آئی اے کی پرواز پی کے 536 بھی شامل ہے