بیرون ملک وزٹ ویزا پر جانے والوں کیلئے دو طرفہ ٹکٹ لازمی قرار

Oct 01, 2024 | 12:42:PM

(آئمہ خان)بیرون ملک وزٹ ویزاپرجانےوالوں کیلئےدوطرفہ ٹکٹ لازمی قراردے دیا گیا ،تمام ملکی وغیرملکی ایئرلائنز کومراسلےجاری کردیئےگئے۔مراسلےایف آئی اےاورسول ایوی ایشن نےجاری کیے۔

 مراسلوں میں دوطرفہ ٹکٹ نہ ہونےپربورڈنگ کارڈجاری نہ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے ۔بنکاک،ملائشیا،دبئی جانےوالوں کیلئےسختی سےعملدرآمدکرواناہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع

الگ الگ ایئرلائنزکے ٹکٹ کی صورت میں پی این آرنمبر ایک ہونا لازم قرار دیا گیا ہے ، مراسلے کے مطابق لوپروفائل مسافروں کو ہدایات کے تحت لازمی چیک کیا جائے۔دوسرےممالک سلپ ہونےکیلئےایک ہی ایئرلائن کادوطرفہ ٹکٹ نہیں لیاجاتا،ڈی پورٹ ہونےپربےدخلی کےاخراجات کی وصولی مشکل ہے۔

مزیدخبریں