اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن جمع

Oct 01, 2024 | 18:15:PM

(حسان علی) اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن جمع کروا دی گئی۔

ریکوزیشن اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر، سنی اتحاد کونسل رانا شہباز،طیاب راشد،حسن زکا ،ضمیرالحسن سمیت دیگر ارکان کی جانب سے جمع کروائی گئی،امن و امان،بڑھتی ہوئی مہنگائی،ادویات کی قلت،پی ٹی آئی ورکرز کی نظربندی کے آرڈرز اور پی ٹی آئی ورکرز کے گھروں پر غیر قانونی چھاپے ایجنڈے میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: صدر ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ سہیل اقبال ہرڑ ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل

مزیدخبریں