فورٹ عباس:پی ٹی آئی رہنما اور ٹکٹ ہولڈر حافظ اجلال حیدر گرفتار

Oct 01, 2024 | 18:57:PM
فورٹ عباس:پی ٹی آئی رہنما اور ٹکٹ ہولڈر حافظ اجلال حیدر گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ٹکٹ ہولڈر حافظ اجلال حیدر کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ 

فورٹ عباس میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے مقامی رہنماؤں نے کھچی والا احتجاج کرنا تھا،جہاں پی ٹی آئی رہنما اور ٹکٹ ہولڈر حافظ اجلال حیدر کو پولیس نے گرفتار کرکےتھانہ فورٹ عباس میں بند کر دیاجبکہ پولیس کی جانب سے مزید  گرفتاریوں کے خدشہ کی پیش نظر پی ٹی آئی کے کارکن روپوش ہو گئے۔ 

یہ بھی پڑھیں: صدر ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ سہیل اقبال ہرڑ ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل