آزادکشمیر؛خاتون کے ہاں 4بچوں کی پیدائش 

Sep 01, 2024 | 19:18:PM

(زاہد بشیر چودھری) آزادکشمیرکے علاقے  کھوئی رٹہ خاتون کے ہاں ایک ساتھ چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

چار بچوں کی پیدائش کوٹلی کے نجی ہسپتال ہوئی،ہسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کے ہاں تین بچوں اور ایک بچی کی پیدا ئش ہوئی، اطلاعات کے مطابق چاروں بچے صحت مند و تندرست پیدا ہوئے ہیں،

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کی ماں بھی ٹھیک ہے،محمد ندیم روز گار کے سلسلہ میں دبئی مقیم ہے،والدین چار بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہے جبکہ مبارکبادوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دیپیکا کے ہاں بچے کی پیدائش کب متوقع؟بھارتی میڈیا تاریخ سامنے لے آیا

مزیدخبریں