سبی؛سیلابی ریلے میں گاڑی بہنے سے میاں بیوی جاں بحق

Sep 01, 2024 | 20:41:PM

 (عیسیٰ ترین)سبی سے براستہ روڈ آنے والی گاڑی سیلابی ریلے میں بہنے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سبی سے ہرنائی آتے ہوئے گاڑی میں سوار محکمہ لائیوسٹاک کلاس فور ملازم محمد ابراہم خجک اور انکی اہلیہ سیلابی ریلے میں بہہ گئے ،محکمہ لائیوسٹاک کا ملازم محمد ابراہم اور انکی اہلیہ جاں بحق جبکہ لاشوں کو ندی سے نکال کر سبی روانہ کر دیا گیا، گاڑی میں سوار دیگر مسافروں کو مقامی لوگوں نے بحفاظت نکال لیا۔

یہ بھی پڑھیں:ربیع الاول کے چاند کے حوالے سے اہم خبر

مزیدخبریں