مقبول ترین ای میل سروس جی میل 20سال کی ہوگئی

Apr 02, 2024 | 21:25:PM

(24 نیوز )یکم اپریل 2004 کو لانچ ہونے والی مقبول ترین ای میل سروس جی میل 20سال کی ہوگئی۔ 

تفصیلا ت کے مطابق اپنی لانچنگ تقریب میں صارفین کو ایک گیگا بائیٹ فری ڈیٹا دینے کے اعلان کی وجہ سے مذاق بننے والی ای میل سروس جی میل نے 20 سال پورے کر لیے ، یکم اپریل کو لانچ ہونے کے باعث اس ای میل سروس کو بھی اپریل فول سمجھا گیا ،لیکن آج جی میل کے 1.8 ارب صارفین ہیں اورہر اکاؤنٹ کو 15 گیگا بائیٹ فری ڈیٹا دیا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : یوریا کھاد کی قیمت میں کس طرح اضافہ ہوا؟فرٹیلائزر کمپنیوں کے گٹھ جوڑ کا بھانڈا  پھوٹ گیا

مزیدخبریں