تحریک انصاف کا جوڈیشل کمیشن میں پارٹی نمائندے تبدیل کرنے کا فیصلہ

Dec 02, 2024 | 19:21:PM
تحریک انصاف کا جوڈیشل کمیشن میں پارٹی نمائندے تبدیل کرنے کا فیصلہ
کیپشن: عمران خان ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف)قانونی معاملات میں سیاسی لوگوں کو بھیجنے کا نتیجہ ،بانی پی ٹی آئی نے ایک دفعہ پھر اپنے فیصلہ سے یوٹرن لے لیا ۔

تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن میں پارٹی کے نمائندے تبدیل  کرنے کا فیصلہ  کر لیا، ذرائع کے مطابق سینیٹ سے شبلی فراز کی جگہ علی ظفر جوڈیشل کمیشن اجلاس میں پارٹی کی نمائندگی کریں گے،عمر ایوب کی جگہ بیرسٹر گوہر یا لطیف کھوسہ میں سے کوئی ایک پارٹی کی نمائندگی کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:یکم جمادی الثانی کب ہوگی؟چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا