تمانچہ کبڈی میچ میں پاک آرمی کو واپڈا سے شکست کبڈی کے کھلاڑیوں کو پرفارمنس پر ملکی اور غیر ملکی کرنسی نوٹ انعام دیئے گئے،کبڈی کے کھلاڑیوں نے ڈالرز دیکھ کر مخالف کھلاڑی پر تمانچوں کی بارش کر دی Jul 02, 2024 | 09:51:AM