راولپنڈی: کرایہ پر مکان لینے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی، مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی) راولپنڈی میں کرایہ پر مکان لینے آئی خاتون سے گھر کے مالک کی حوس کا نشانہ بن گئی۔
تھانہ گنجمنڈی پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مکان مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مقدمے کے متن کے مطابق ملزم نے خاتون کو مکان دکھانے کے دوران قینچی سے بال بھی کاٹے، ملزم نے خاتون کو دھمکی دے کر زبردستی زیادتی کی، کسی کو بتانے پرجان سےمارنے کی دھمکی بھی دی، ملزم نے شور مچانے پر خاتون کے سر سے سارے بال کاٹنے کی دھمکی بھی دی۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب پولیس کے سرچ و کومبنگ آپریشنز، 63 افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد