قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی دی ہنڈریڈلیگ سے دستبردار 

Jun 02, 2024 | 17:15:PM
قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی دی ہنڈریڈلیگ سے دستبردار 
کیپشن: شاہین شاہ آفریدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی دی ہنڈریڈلیگ سے دستبردار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کینیڈا کی گلوبل 20لیگ کھیلنے کے خواہاں ہیں،شاہین شاہ آفریدی کو لیگ میں ویلش فائر کی نمائندگی کرنا تھی،ویلش فائر نے شاہین شاہ آفریدی سے ایک لاکھ پاؤنڈ کا معاہدہ کیا تھا ،دی ہنڈریڈ لیگ اور گلوبل ٹی 20لیگ کے شیڈول میں ٹکراؤ ہے،شاہین آفریدی نے آفیشل طور پر جی ٹی 20معاہدے پر دستخط نہیں کئے۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی: کرایہ پر مکان لینے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی، مقدمہ درج