ذوالحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ؟ بڑادعویٰ سامنے آ گیا

Jun 02, 2024 | 18:16:PM
ذوالحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ؟ بڑادعویٰ سامنے آ گیا
کیپشن: چاند، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان ذوالحج کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں ، تاہم اس حوالے سے محکمہ موسمیات اور ماہرین فلکیات مختلف پیش گوئیاں کر چکے ہیں۔

العربیہ  ٹی وی کے مطابق ذوالحج کا چاند 7جون جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے،اس حساب سے اگر ذوالحج کا چاند جمعہ 7جون کو نظر آتا ہے تو عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق  اسلامی ممالک ذی الحجہ کا چاند 7 جون بروز جمعہ کو دیکھیں گے،چاند نظر آگیا تو پہلی ذوالحج 8 جون ورنہ اتوار 9 جون کو ہوگی۔

10 ذو الحج عید الاضحٰی کا پہلا دن پیر 17 جون یا منگل 18 جون کو ہوگا۔پاکستان میں عید الاضحٰی کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذی الحج کا چاند نظر آنے کے بعد کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: شاہین شاہ آفریدی ایونٹ شروع ہونے سے پہلے ہی دستبردار ہو گئے