عارف علوی کی پی ٹی آئی  کارکن لطیف رفیق کے اہلخانہ سے ملاقات،مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت

Jun 02, 2024 | 18:48:PM
عارف علوی کی پی ٹی آئی  کارکن لطیف رفیق کے اہلخانہ سے ملاقات،مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت
کیپشن: عارف علوی پی ٹی آئی کے وفات پاجانے والے کارکن لطیف رفیق کے بیٹے سے تعزیت کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 161کوٹ لکھپت  میں پی ٹی آئی کے وفات پانے والے کارکن لطیف رفیق کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔

 سابق صدر نے مرحوم کے بیٹوں  بلال لطیف اور حمزہ لطیف سے ملاقات کی اور مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی،مرحوم لطیف رفیق کی مغفرت کیلئے دعا بھی کی گئی،اس موقع پر سینئر رہنما پی ٹی آئی اعظم خان سواتی ،رکن  پبلک اکاؤنٹ کمیٹی شیخ وقاص اکرم،عمران نیازی، فرید منیر، عمر رفیق، محمد علی اوررکن صوبائی اسمبلی فرخ جاوید مون بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ذوالحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ؟ بڑادعویٰ سامنے آ گیا