جاوید ہاشمی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر گفتگو

Jun 02, 2024 | 22:40:PM

(24نیوز)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے سربراہ جمعیت علمائے  اسلام مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی،ملاقات میں سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق جاوید ہاشمی نے ملاقات مولانا فضل الرحمن کے گھر جا کر کی،سینئر سیاستدان نے سربراہ جے یو آئی کی خواہش پر ملاقات کی،ملاقات میں جمعیت علماء اسلام کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: گرج چمک کیساتھ بارش،شدید گرمی سے نڈھال شہریوں کیلئے خوشخبری

مزیدخبریں