احسان اللہ کی سرجری غلط تشخیص کے باعث ناکام ہوئی، علی ترین کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کے باعث سرجری ناکام ہوئی۔
اپنے بیان میں علی ترین نے کہا کہ احسان اللہ کو رواں ماہ انگلینڈ بھیج رہے ہیں جہاں ماہر سرجن انجری کا معائنہ کریں گے۔علی ترین نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہمیں انگلینڈ سے احسان اللہ کی انجری کا معائنہ کرانے کی اجازت دی۔
یہ بھی پڑھیں : بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو خوشخبری سناد ی