بھارت:منی پور میں عوام کا آزادی مارچ ،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

Apr 03, 2025 | 18:33:PM
بھارت:منی پور میں عوام کا آزادی مارچ ،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
کیپشن: سکرین گریب
سورس: فیس بک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارت  کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں عوام نے آزادی اور  خودمختاری  کا اعلان کردیا۔

 بھارت کے ہمسایہ ملک میانمار سے متصل 32 لاکھ کی آبادی پر مشتمل انڈین ریاست منی پور میں خودمختاری کے اعلان کے بعد منی پور میں بڑے پیمانے پر  آزادی مارچ کیا گیا، منی پور کی عوام بڑی تعداد میں رات کے وقت مشعلیں آٹھائے سڑکوں پر آ گئی اور بھرپور احتجاج کرتے ہوئے  آزادی کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔
واضح رہے کہ ناگا لینڈ ، منی پور ، آسام میں بھارت سے آزادی و خود مختاری  کی تحریکیں چل رہی ہیں اور ان علاقوں میں حالات دن بدن  کشیدہ  ہوتے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ایک اورنازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مناہل ملک کاردعمل آگیا