گلوکارہ ام لیلی اور مظہر راہی کا ڈیوٹ گانا’ آ جا وے سجنا‘ ریلیز

Aug 03, 2024 | 23:18:PM

(زین مدنی) پنجابی گلوکارہ ام لیلی اور مظہر راہی کا ڈیوٹ گانا آ جا وے سجنا ریلیز کردیا گیا۔

گلورہ ام لیلی جو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی طالبہ ہے ،گلوکارہ نے مظہر راہی کے ساتھ گانا ’ آجا وے سجنا ‘ گایا ہے  جو اب ریلیز بھی کیا گیا ہے ، گانے کی شاعری اور موسیقی بھی مظہر راہی نے لکھی اور ترتیب دی ہے ،گانے کی ویڈیو سلیم خان نے ڈائریکٹ کی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  اداکارہ عروبہ مرزا نے منگیتر سے راہیں جدا کرلیں

مزیدخبریں