گوشت خوروں کیلئے خوشخبری!! مرغی سستی ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)گوشت خوروں کیلئے خوشخبری، مرغی سستی ہوگئی۔
لاہور میں اوپن مارکیٹ میں مرغی کے گوشت میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ۔ریٹیل میں مرغی 20روپےتک سستی ہوگئی، ریٹیل میں زندہ مرغی 10روپے سستی ہوکر345روپےکلوپرآگئی ۔ریٹیل میں گوشت 20روپےسستاہوکر510روپےکلوتک دستیاب ہونےلگا۔
ضرور پڑھیں:مہنگائی کی شرح میں کمی ہو رہی ہے: وزارت خزانہ
زندہ مرغی کےسرکاری ریٹ 324روپےکلوہے،مرغی کےگوشت کی سرکاری قیمت 502روپے کلوہے۔