(24نیوز)زمبابوے کیخلاف دوسرے میچ میں سپنر سفیان مقیم نے پاکستان کیلئے ٹی 20بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان بلاوائیو میں 3ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے سپنرسفیان مقیم نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا،سفیان مقیم نےصرف3رنز دے کر 5وکٹیں حاصل کیں،سفیان مقیم نے عمر گل کا ریکارڈ توڑ دیا،عمرگل نے 6رنز دے کر 5وکٹیں حاصل کی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں:شاہینوں نے زمبابوے بیٹرز کے پرخچے اڑا دیئے، پوری ٹیم کتنے سکور پر آوٹ؟ حیران کن خبر آ گئی