چیمپئنز ٹرافی، پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی آج سے آن لائن فروخت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)چیمپیئنز ٹرافی کے پاک بھارت کے اہم میچ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آج آغاز ہو گا۔
شائقین کرکٹ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے ٹکٹیں آن لائن خرید سکیں گے، دبئی کے وقت کے مطابق شام چار بجے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگی۔
آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی کی آفیشل ویب سائٹ سے ٹکٹوں کی فروخت کی جائے گی، دبئی میں شیڈول 4 میچوں کی کم سے کم ٹکٹ 125 درہم مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:بنگلہ دیش لیگ میں انوکھا واقعہ، تنخواہ نہ ملنے پر بس ڈرائیور نے کھلاڑیوں کا سامان لاک کر دیا