اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی بھی تبدیل

Feb 03, 2025 | 18:26:PM

(احتشام کیانی) چیف جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی بھی تبدیل کر دی۔ 

نئی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی سینئیر پیونی جج جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ہو گی چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے ایڈیشنل رجسٹرار اعجاز احمد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

 یہ بھی پڑھیں : لاہور سےجسٹس سرفراز کا اسلام آباد ہائیکورٹ تبادلے کا معاملہ،مزیدافسران کابھی تبادلہ کرلیا گیا

مزیدخبریں